سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈکیتی کی نیت سے آںے والے ڈاکو کو دفتر کے ملازم نے واپس جانے پر مجبور کردیا یہ واقعہ21 مارچ کو شام سوا پانچ بجے کے قریب پیش آیا
Tables turned on robbery suspect at used car dealership on Mar. 21 at the 7300 block of Gulf Fwy. Suspect realizes the employee also has a gun, smiles, and then runs away empty handed from the scene. Recognize him? Call @CrimeStopHOU w/info. Full story at https://t.co/YY9F8JE9l5 pic.twitter.com/iEHhyrVYxc
— Houston Police Robbery (@hpdrobbery) April 8, 2022
شوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو اسلحہ نکالنے کیلئے اپنی قمیض اوپر کر تا ہے لیکن ملازم اس سے پہلے کہ وہ کوئی حملہ کرتا، ملازم نے اس سے پہلے ہی اپنی پستول نکال لیتا ہے جس ڈاکو پیچھے ہٹ کر دروازے سے باہر بھا گ جا تا ہے