وندر پولیس کی جرائم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں جاری وساری

Spread the love

ایس ایچ او وندر مصطفےٰ شاہ کی دوران تلاشی کاروائی ملزم گرفتار کراچی سے چوری شدہ کاربرآمد

ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کی ہدایت اور ڈی ایس پی منورشیخ کی نگرانی میں ایس ایچ او وندر غلام مصفطےٰ شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایل جی موڑ مین ایکوشاہراہ پر دوران تلاشی کاروائی کرتے ہوئے کراچی سرجانی تھانہ کے حدود سے چوری ہونے والی ہنڈا کار برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم دلاور ولد آمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ملزم کار کراچی سے کوئٹہ لیکر جارہا تھا کار چھ اپریل کو کراچی سرجانی سے چوری ہوئی تھی جبکہ اس موقع پر ایس ایچ او غلام مصفطےٰ شاہ کا کہنا تھا کہ وندر کا امن امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیں گی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہے گی اور جرائم پیشہ افراد کا ایک ہی گھر ہے اور وہ جیل ہے اور جو بھی جرم کریں گا اس کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے