کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھاکہ گزشتہ رات نواز شریف سے بات کی اور سمجھایا، جیسے ہی انتخابی اصلاحات ہوں الیکشن کرائیں انتخابی اصلاحات کے بعد الیکشن کی طرف جائیں گے اس وقت ان سے مشاورت کے بعد بات کر رہا ہوں اصلاحات تین ماہ میں ہوں، چارماہ میں یا جب بھی ہوں تو ہی الیکشن کرائیں گے ان کا کہنا تھا کہ اسٹاک ایکسچینج اب کھڑا ہوگیا ہے، پرویز مشرف کے دور کے بعد بھی ہم نے اسٹاک ایکسچینج کو اٹھایاتھا جب تک آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں آجاتا ہمیں مشکلات ہوں گی