بلتستان برفانی تیندوے کی افزائش نسل کیلئے بہترین مقام قرار

Spread the love

میڈیا رپورٹ کے مطابق جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی مختلف فلاحی تنظیموں اور مقامی آبادی کے تعاون سے کئی سالوں کی محنت کے بعد گلگت بلتستان کے بالائی حصوں میں برفانی تیندوے کی آبادی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اہر ماحولیات شفقت حسین کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے مقامی افراد کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ حکومت ہمیں دنیا میں ناپید ہوتے جانوروں جیسے مارخور اور برفانی چیتے کے شکار سے تو روکتی ہے لیکن اس کے عوض کسی قسم کی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں۔امریکی نشریاتی ادارے نے ضلع بلتستان کو برفانی تیندوے کے لیے بہترین مقام قرار دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے