کوئٹہ کسٹم انٹیلی جنس کی کاروائی بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام 

Spread the love

کوئٹہ ،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کسٹم انٹیلی جنس نے کاروائی کر تے ہو ئے اڑھائی کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی محمد اسماعیل کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہدایت کی گئی ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جینس کے مطابق ائیر پورٹ روڑ پر ٹرک سے غیر ملکی خشک دودھ برآمد کیا گیا :کاروائی میں پلاسٹک بیگز کی کھیپ سمیت خمیرہ اور دیگر سامان بھی بر آمد کیا گیا :غیر ملکی سامان ژوب کے راستے پنجاب اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی جارہی تھی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے