عیدکے موقع پر مہنگائی کا طوفان

Spread the love

تفصیلات کے مطابق مہنگائی کا طوفان عید پر بھی نہ تھم سکا ر سبزی کی قیمت میں 20 سے 30 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا 80 روپےکلو میں بکنے والا پیاز 100 روپےکاہو گیا جبکہ گوشت کی قیمت میں بھی 200 سے 300 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے کراچی میں بھی پھلوں کے بعد سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، لیموں کی 800 سے 1000 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے