گڈانی پولیس کی کاروائی کراچی سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج
ایس ایس پی لسبیلہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی حب کی زیر نگرانی ایس ایچ او گڈانی شیراز علی بھٹو نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر تھانہ کی حدود سے چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کرکے ناصر نامی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری رہیں گی