سونے کی قیمت میں اضافہ

Spread the love

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ہوا ہے فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 300 روپے اضا فہ کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 35 ہزار 700 روپے ہو گئی 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 روپے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 341 روپے ہو گئی ہے عالمی منڈی میں سونا 14 ڈالر کمی کے بعد ایک ہزار 852 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے