لوکل کمیٹی حب کا اجلاس زیر صدارت چیرمین لوکل کمیٹی و تحصیلدار محبوب چنال تحصیلدار آفس میں منعقد

Spread the love

حب/ لوکل کمیٹی حب کا اجلاس زیر صدارت چیرمین لوکل کمیٹی و تحصیلدار محبوب چنال تحصیلدار آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں لوکل کمیٹی حب کے ممبر اے ڈبلیو لاسی۔ ایڈوکیٹ نواز علی برفت۔عطاءاللہ رونجھو۔ قادر سیاں۔ غلام رسول لاسی۔ عبدالمالک موندرہ۔مول چند لاسی۔عبدالعزیز گرگناڑی۔سہیل لاسی۔عبدالستار منگیانی۔نمائندہ ایم سی حب عبدالوہاب۔ اسسٹنٹ تحصیلدار آفس عطاء اللہ موندرہ و دیگر نے شرکت کی لوکل کمیٹی کے روبرو لوکل سرٹیفکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کی کثیر تعداد پیش ہوئی لوکل کمیٹی حب نے ضروری چھان بین کے بعد لوکل سرٹیفکٹس کے کاغذات کی تصدیق کی اور کچھ کاغذات پر اعتراضات کیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے