حب سٹی پولیس کی کاروائی منشیات برآمد

Spread the love

حب سٹی پولیس کی کاروائی 4 کلو چرس برآمد ایک ملزم گرفتار
حب سٹی پولیس کی کاروائی ایک سال قبل کوہ بلوچ گوٹھ سے گن پوائنٹ بکریاں لے جانا والا ڈاکو گرفتار

حب ۔ ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کی ہدایت ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیرنگرانی ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی کا جرائم پیشہ افراد و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری ہے
ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ پاٹھڑہ میں کاروائی کرتے ہوئے 4 کلو چرس برآمد کرکے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم لے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
ایس ایچ او حب سٹی پولیس عطاء اللہ نمانی نے ایک کاروائی میں ایک سال قبل عثمان کوہ بلوچ گوٹھ میں چوکیدار امین مری کے ہاتھ پاؤں باندھ کرکے بکریاں لے جانے والے ملزم علی رند کو گرفتار کرلیا ہے ۔
حب سٹی پولیس کا جرائم پیشہ افراد و منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جرائم پیشہ افراد و منشیات فروشوں سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے