حب صدر کی ضلع چمن میں کاروائی

Spread the love

حب صدر کی ضلع چمن میں کاروائی فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار

حب ۔ ایس ایس پی دوستین دشتی کی ہدایت اور ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیر نگرانی ایس ایچ او حب صدر شاہنواز مینگل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بلوچستان کے ضلع چمن میں کاروائی کرکے یکم رمضان کو حب صدر تھانے کی حدود ایگری آتوز فیکٹری قریب فائرنگ کرکے اپنے بیوی فائرنگ کرکے قتل اور بیٹی کو زخمی کرکے فرار ہونے والے ملزم عبدالباقی ولد صاحب خان کو گرفتار کرلیا ۔ کاروائی میں چمن لیویز بھی ہمراہ تھا ۔
یکم رمضان کو ایس ایچ او صدر شاہنواز مینگل نے ملزم کا تلاش شروع کردیا کردیا تھا ملزم کے چمن موجودگی کا اطلاع ملا تو ایس ایچ او حب صدر اپنے ٹیم کے ہمراہ چمن میں چھاپہ مار کر سفاک قاتل کو گرفتار کرلیا ۔
ایس ایچ او حب صدر شاہنواز مینگل کا صدر کے علاقے میں جرائم کو روکنے کے لئے کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے صدر کا امن و امان کا تحفظ کرنا اولین فرض ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے