عمران خان کا پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان

Spread the love

اسلام آباد ، پاکستان تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔شیڈول کے مطابق پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں میانوالی، جہلم ،اٹک، سیالکوٹ، فیصل آباد اور چکوال شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے