عراق میں آئل ریفائنری پر میزائل حملہ

Spread the love

غیر ملکی میڈیا کےمطابق حکام نے عراق کے جنوبی شہر اربیل میں ملک میں اہم آئل ریفائنری پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہےمیڈیا رپورٹ کے مطابق حملے میں ریفائنری کو معمولی نقصان پہنچا ہے کردستان ریجنل گورنمنٹ کی انسداد دہشتگردی فورس کا کہنا ہےکہ اتوار کے روز کار اربیل کی کار آئل ریفائنری پر 6 میزائل فائر کیے گئے ایک میزائل ریفائنری کے مرکزی ٹینک کو لگا تاہم واقعے کے بعد صورتحال کو فوری کنٹرول کرلیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے