کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں شیڈول کے مطابق لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس کا شیڈول کے الیکٹرک کی ویب سائٹ پرموجودہے ترجمان کےالیکٹرک نے کہا کہ20 فیصد سے کم نقصان والےعلاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی جبکہ 400کے قریب صنعتی فیڈرز پر بھی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی فراہمی بلوں کی ادائیگی سے مشروط ہے۔