سگنداس کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جاتےہوئے ٹوڈی کار اور قلات سے زہری جاتے ہوئے سواری ویگن میں خوفناک تصادم جس کے نتیجے میں ٹوڈی کا ڈرائیور صبغت اللہ ولد عبدالباری سکنہ قلعہ عبداللہ موقع پر جان ہوگہے۔ جبکہ ٹوڈی میں بشیر احمد سکنہ قلعہ عبداللہ کے چھ افراد زخمی ہوگہے۔زخمیوں میں تین مرد تین خواتین شامل*