جھائو کراس کے قریب حادثہ 4 افراد جانبحق 3 زخمی

Spread the love

بیلہ ، تفصیلات کے مطابق بیلہ کے قریب جھائو کراس کے مقام پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں چار افراد جانبحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ایدھی بلوچستان کے انچارج ڈاکٹر عبدلحکیم لا سی کے مطابق جا نبحق ہو نے والے تمام افراد کار میں سوار تھے جن ایک خاتون ایک مرد جبکہ دو بچے شامل ہیں حادثہ کے بعد نعشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں طبعی امداد دی گئی کار کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی جانبحق ہو نے والو ں کا تعلق پشین سے بتایا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے