کویتی کمپنیوں کا پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کا منصوبہ

Spread the love

تفصیلات کے مطابق کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنایا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا بھی ایک بیان سامنے آیا ہے کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ہائیڈروجن پلانٹ اور 2 اسمارٹ شہروں کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے