کچلاک میں خاتون اور 4 بچے قتل

Spread the love

کوئٹہ ،تفصلات کے مطابق کچلاک میں کلی کے بی احمد شاہ ناصران میں نامعلوم افراد نے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ذبح کر کے قتل کر دیئے، پولیس ذرائع کے مطابق کلی کے بی احمد شاہ ناصران نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے ایک ہی افغان خاندان کے خاتون سمیت پانچ افراد کو ذبح کر کے قتل کر دیے ہیں، قتل ہونے میں ایک خاتون دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ،جن کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے مقتولین میں 13 سالہ سلمان، 11 سالہ صائمہ، 9 سالہ عنایت اللہ اور 7 سالہ شاہدہ بھی مقتولین میں شامل ہیں۔، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےمزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔ باپ کا کہنا ہے مجھے میرے ماموں کے بیٹے نے ٹیلی فون پر۔ رابطہ کیا کہ آپ کے گھر میں چور آئے ہیں
جب میں گھر پہنچا تو مجھے معلوم ہوا کہ میرے بیوی اور چار بچے کو بیدردی سے نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ میرے کسی کے ساتھ کوئی دوشمنی نہیں ہیں اور اللہ بہتر جانتا ہو گا کہ میرے بیوی اور بچوں کا قاتل کون ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے