بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بہار کے گنیش پور گاؤں یہ عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک الیکٹریشن نے صرف اس لیے بجلی پورے گائوں کی بجلی کاٹ دی
یہ بھی پڑھیے ۔۔2021 میں پاکستانی خواتین گوگل پر کیا سرچ کرتی رہیں جانیے
کیونکہ اس اپنی دوست سے ملنا تھا میڈیا رپورٹ کے مطابق کے یہ سلسلہ کافی دن تک چلتا رہا گاؤں کے رہائشی کچھ دنوں سے نوٹ کررہے تھے کہ ہر روز دو سے تین گھنٹے شام میں بجلی مسلسل جاتی ہے جبکہ نزدیکی گائوں میں ایسا نہیں ہوتا جس پر گائوں والوں کو شک ہوا جس گائوں والوں لوگوں نے الیکٹریشن کو بجلی کاٹتے دیکھ لیا اور لڑکا لڑکی کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کا فیصلہ کیا رپورٹ کے مطابق گائوں والے ایک سرکاری اسکول میں پہنچے جہاں بجلی کاٹنے کے بعد لڑکا لڑکی ملتے تھے لوگوں نے الیکٹریشن کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور گاؤں کی سڑکوں پر بھی گھمایا میڈیا رپورٹ کے مطابق بعد میں لڑکے نے لڑکی سے شادی کر لی