تفصیلا ت کے مطابق ضلع جامشورو میں انڈس ہائی وے مانجھند کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا تصا دم کے نتیجہ میں جبکہ چھ زخمی ہو گئے لاشوں اور زخمیوں کو مانجھند اسپتال منتقل کیا گیا ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں مسافر وین دادو سے حیدرآباد آرہی تھی جبکہ ٹرک سہون جارہا تھ