مانسہرہ. ٹریفک حادثہ میں دو افراد جانبحق چھ زخمی

Spread the love

مانسہرہ، تفصیلات کے مطابق ۔پانو انٹرچینج خاکی روڈ بلال مسجد کے پاس خربوزے سے لدے ٹرک نے بریک فیل ہونے کی وجہ سے دو گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کو روند ڈالا حا دثہ کے نتجیہ میں آٹھ افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دو زخمی مبشر اور ذوالفقارنا می افراد دم توڑ گئے اطلاع ملتے ہی تحصیل چیرمین مانسہرہ شیخ محمد شفیع ہسپتال پہنچے اور زخمیوں کی عیادت کی اور اس واقعہ میں فوت ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے