بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے پنجاب کانگریس کے سابق صدر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو انیس سو اٹھاسی میں بھارتی پنجاب میں سڑک پر جھگڑے کے دوران ایک شخص کو اپنے دوست کے ساتھ مل کر تشدد کا نشانہ بنایا تھاجس کے بعد اس کی موت ہوگئی تھی ستمبر دوہزار اٹھارہ میں بھارتی سپریم کورٹ نے مرنے والے شہری کے خاندان کی جانب سے نظرثانی کی درخواست پر سدھو کو نوٹس جاری کیا تھا بھارتی سپریم کورٹ نے پنجاب کانگریس کے سابق صدر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا سنا ئی ہے