پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انسٹا گرام کی اسٹوری میں شادی اور منگنی سے متعلق پھیلی خبروں کو جھوٹ قرار دیے دیا ہے انھوں نے انسٹا سٹوری پر لکھا ہے کہ ’میری کوئی منگنی نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی شادی ہو رہی ہے نیلم منیرکا کہنا تھا کہ شادی بہت سادگی سے کروں گی جس کے خبر اچانک ہی ملے گی