پاکستان کے معرود اداکار شہروز سبزواری کا اہلیہ صدف کنول کے ہمراہ ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کنا ہے کہ شہروز سبزواری نے کہا کہ’عمران خان ایک سچے انسان ہیں کوئی بھی شخص عمران خان کو فولو کیے بنا نہیں رہ سکتا عمران خان چونکہ پہلی بار سیاست میں آئے تھے لہٰذا سیاست تو انہوں نے اب سیکھی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ بچیں اس دن سے جب عمران خان دوبارہ پاور میں آئیں گے اگر میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق ڈالا ہے تو ایسا ہو نہیں سکتا کہ میں عمران خان کو فولو نہ کروں