قومی اسمبلی میں صدر مملکت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

Spread the love

اسلام آباد،تفصیلا ت کے مطابق اسپکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں صدر عارف علوی کے خلاف پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے گورنر پنجاب کی تقرری کے معاملے میں غیر آئینی احکامات جاری کیے۔صدر مملکت نے ایوان صدر کے دفتر کا غیر آئینی استعمال کی آئین کے مطابق ہر شہری آئین کا تابع ہے، صدر پاکستان بھی آئین کے تحفظ اور دفاع کے پابند ہیں قرار داد کے مطابق صدر کا آئین سے انحراف عہدے اور پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے قرارداد پیش کیے جانے کی مخالفت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے