تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ پیار اور محبت سے کریں گے، قدوس بزنجو

Spread the love

کوئٹہ ،تفصیلات کے مطابق وزاعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو نے کو ئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر ساتھیوں سے مشاورت کریں گے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ممبر کو شکایت ہے تو بات کرے بجٹ کے دن ہیں،تحریک عدم اعتماد نہیں لانی چاہیے جام کمال کے گروپ کی اپنی سوچ ہے ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ پیار اور محبت سے کریں گے،
تحریک ناکام ہو یا کامیاب مجھے فرق نہیں پڑتا، قدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ سردار یار محمد رند بڑے ہیں ان کا احترام کرتے ہیں، عدم اعتماد سے متعلق اتحادی جماعتوں سے رابطہ نہیں ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے