مصالحہ جات کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

Spread the love

کراچی ،تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے برانڈ کے مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں 200 گرام سرخ مرچ کی قیمت میں 36 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا جبکہ100 گرام ہلدی کی قیمت میں 4 روپےکا اضافہ کیا گیا ہے۔بڑی الائچی 18 روپے، 200 گرام دھنیا 9 روپے،سبز الائچی 13 روپے 200 گرام سفید زیرہ 23 روپے،یوٹیلیٹی اسٹورز کی برانڈ کی 950گرام چائےکی قیمت میں 47 روپے جبکہ 50 گرام لونگ 16 روپے مہنگی کر دی گئی ہے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے