شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات

Spread the love

لندن ،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی مریم نواز نے لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات کی تصاویر شیئر کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز شریف اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے گلے مل رہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور خرم دستگیر بھی لندن پہنچے ہیں جبکہ آج ن لیگ کا اہم اجلاس آج طے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے