غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مرسڈیز بینز نے اپنی 1955 ماڈل کی کار نیلام کردی گئی کار 28 ارب 61 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کار کو دنیا کی سب سے خوبصورت کار کا اعزاز بھی حاصل ہے جس نے نیلا می کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے
یہ بھی پڑھیں ۔۔مارگلہ میں ‘آگ لگا کر’ ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاکر کا وضاحتی بیا ن سامنے آگیا
رپورٹ کے مطابق س گاڑی کے صرف دو ورژن موجود ہیں جس کا نام اس کے بنانے والے چیف انجینیئر کے نام پر رکھا گیا تھا کار 180 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی تھی جرمنی کے شوقین شہری نے اس کا ر کو 28 ارب 61 کروڑ روپے میں خرید ا