کراچی میں فائیو اسٹار ہوٹل پی سی کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ریڈ زون میں واقع معروف پی سی ہوٹل کا اندرون حصہ گرِ گیا، حادثہ کے وقت چھت پر تقریب جاری تھی
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ 2 زخمی ہیں جنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد اور زخمیوں کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی۔