تربت میں ٹریفک حادثہ

Spread the love

تربت۔ ٹریفک حادثے میں دو افراد جان بحق، لیویز نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکیا۔
پولیس زرائع کے مطابق آج صبح 7 بجے کے قریب دیہات ماشاءاللہ ہوٹل کے نزدیک ٹرک اور پک اپ گاڑی میں تصادم سے پک اپ گاڑی میں سوار مولا بخش ولد ہیبتان اور رستم ولد شاہ داد ساکنان نلینٹ کلانچ ضلع گوادر موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ ٹرک ڈرائیور ولی داد ولد محمد ساکن کولواہ کو لیویز فورس نے حراست میں لے لیا۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے