تفصیلات کے مطابق بروز منگل تین مئی کو پاکستان میں عید الفطر کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عید کی نماز فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف عید لاہور میں منائیں گے آصف علی زرداری عید نوابشاہ میں منائیں گے جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری عید دبئی میں بہنوں کے ساتھ منائیں گے مولانا فضل الرحمان عید اپنے آبائی علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں منائیں گے۔