ویب ایٹ انفو کے مطابق دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا زبردست فیچرمتعارف کروادیا ہے رپورٹ کے مطابق صارفینابھی تک ایڈمن گروپس میں 250 ممبرز شامل کر سکتے ہیں لیکن واٹس ایپ اب اس کی تعداد 256 سے بڑھا کر 512 تک کر دی گئی ہے رپورٹ کے مطابق کمپنی فیچر 5 مئی کو متعارف کرا چکی ہے لیکن تاہم فوری طور پر دنیا بھر کے صارفین تک یہ فیچر نہیں پہنچ سکا جسے تما م صارفین تک پہنچنے میں ایک سے ڈیڑھ ہفتہ لگے گا