وندر پولیس کی کارروائیاں

Spread the love

وندر/SHO وندر پولیس غلام مصطفیٰ شاہ کی جوانوں کے ہمراہ کارروائیاں 2 ملزمان گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے۔ ایک کو چرس اور دوسرے ملزم سے کراچی سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی

ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی اور ڈی ایس پی منور شیخ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے تحت دوران گشت ثناء اللہ ساکن چیزل آباد حب سے ہندا CD70 موٹر سائیکل جو کراچی کے تھانہ لیاقت آباد کی حدود سے چوری ہوئی کو برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ایک اور کارروائی میں علی اصغر ساکن وندر سے چرس برآمد کرکے اس کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت 9/C کا مقدمہ درج کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے