حب ساکران عبدالله بزنجو گوٹھ میں بزنجو قومی اتحاد کا اجلاس منقعد ہوا اجلاس میں حب و ساکران کی کابنیہ تشکیل دی گئی اجلاس کی صدرات ایڈوکیٹ عبدلواہاب بزنجو میر عابد شیر دل بزنجو کررہے تھے حب و ساکران بزنجو قومی اتحاد کی نہی کابینہ تشکیل دی گئی ہے کابینہ کے عہدیدارون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے قوم کو یکجا کرنے اور بزنجو قوم کے مسائل حل کرنے کے لئے مکمل جدو جہد کریں گے