اسلام آباد ،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ٹو ئیت کر تے ہو ئے عامر لیاقت حسین کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا میری دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں
Saddened to learn of the passing of our MNA Aamir Liaquat. My condolences and prayers go to his family.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 9, 2022