چیف آف سٹاف 12کور برگیڈئیر عابد مظہر نے آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو ان کی انسانی خدمت کے اعتراف میں شیلڈ اور نقد انعام دیا

Spread the love

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کیجانب سے چیف آف سٹاف 12کور برگیڈئیر عابد مظہر نے آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو ان کی انسانی خدمت کے اعتراف میں تنہیتی شیلڈ اور نقد انعام دیا

چیف آف اسٹاف 12کور بریگیڈئیر عابد مظہر نے آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ سے آج ہیڈکوارٹر 12 کور میں ملاقات کی۔
چیف آف اسٹاف بریگیڈئیر عابد مظہر نے فیصل بلوچ کی جرأت اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فیصل بلوچ نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر سینکڑوں افراد کی زندگیاں بچائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے