سی آئی اے حب پولیس کی کارروائی منشیات اور ڈیجیٹل ترازو سمیت پیکنگ کرنے کی تھیلیاں برآمد کرکے 1 ملزم کو گرفتار کرلیا

Spread the love

لسبیلہ:ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کے احکامات کی روشنی میں جبکہ قائم مقام ڈی ایس پی سی آئی اے عابد جدون کی زیر نگرانی انچارج سی آئی اے حب انسپکٹر عبدالجبار رونجھو کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 1000 گرام چرس 180 گرام ہیروئن سمیت 1 عدد ڈیجیٹل ترازو برآمد کرکے ملزم محمد بشیر احمد ولد فاروق قوم ہزار وال سکنہ حال نزد پیر جان کالونی حب کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جس سے مزید پوچھ گچھ کی جاری ہے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلاخوف سی آئی اے حب کی کارروائیاں تسلسل کے ساتھ برقرار رکھی جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے