سابق وزیراعلی بلوچستان نواب آف لسبیلہ جام کمال خان عالیانی کے حمایت یافتہ پینل بیلہ سٹی کا مشاورتی اجلاس

Spread the love

بیلہ ( ) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان نواب آف لسبیلہ جام کمال خان عالیانی کے حمایت یافتہ پینل بیلہ سٹی کا مشاورتی اجلاس جام پلس بیلہ میں منعقد ہوا اجلاس میں جام گروپ کے تمام معتبرین سرداران اورکونسلر شپ کے امیدواران اقلیتی برادری نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس سے سردار سرور چنہ ڈاکٹر محمد جاوید رونجھو سید شاہجان شاہ سید حسن شاہ قریشی آغامحمد گدور میر مبشر عزیز کھوسہ وڈیرہ سرور رونجھو نوجوان رہنما طارق بزنجو سید حنیف شاہ جیمل قریشی سلال شفیع بلوچ حاجی محمد الرحیم رونجھو ایم بی کھوسہ پرنس قاسم رونجھو عیسی سرمستانی پرویز.محمد علی بلوچ دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ اس بار اچھی مشاورت اور جامع حکمت عملی کے ساتھ ہمارے محبوب قائد نواب جام کمال خان کی قیادت میں لڑینگے مخالفین کو ایک مرتبہ پھر روایتی طور پر شکست سے دوچار کرکے ثابت کرینگے کہ بیلہ کے عوام ہمیشہ سے جام خاندان کے ساتھ تھے اور اب بھی ساتھ ہیں مخالفین جام کمال خان سے جو زاتیات پر اتر آئے ہیں بھر پور ووٹ کی صورت میں جواب دینگے مقررین نے کہا کہ سیاست سب کا حق ہے زندہ باد مردہ باد مگر اس بار مخالفین سیاست سے ہٹ کر زاتیات پر اتر آئے ہیں اس کا جواب انشاءاللہ بلدیاتی الیکشن میں لسبیلہ سمیت بیلہ کے عوام ضرور دینگے ہمیں چاہیئے کہ ہم اس بار صلاح مشورے سے ایسے نوجوان امیدوار کھڑے کریں اور یہ ثابت کریں کہ ہم سب بیلہ والے ایک ہیں اور ہمارا یہ فیصلہ ہے کہ ہمارے لسبیلہ پر حکمرانی کا حق صرف اور صرف جام خاندان کو ہے مخالفین جو ترقی دشمن ہتھکنڈے استمال کرکے لسبیلہ میں ہونے والی ترقی میں کھلی رکاوٹ ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہمارے محبوب قائد نواب جام کمال خان کی جانب سے دی جانے والی اسکیمات کو اپنے نام کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں جس کی مثال حالیہ پی ایس ڈی پی 2022 اور 2023 کی ہے جس میں صرف اور صرف جام صاحب کی اسکیمات کے علاوہ مخالفین کی ایک بھی بڑی اسکیم شامل نیں یہ ہے بیلہ کی عوام سے ترقی کی ہمدر دی جتانے والوں کی مثال اجلاس میں پریامرس اللہ بچایا رونجھو سردار عبد الحفیظ رونجھو وڈیرہ حاجی عبد الستارجاموٹ حاجی شفیق رونجھو طارق علی بلوچ ڈکٹر عبد الحفیظ رونجھو کماچہ ٹک کی معروف شخصیت غلام سرور رونجھو میر عمران جاموٹ نواب جاموٹ عمران توقیر سید علی شاہ سید زینل شاہ طاہر احمد رونجھو محمد افضل رونجھو اقلیتی رہنما معروف ٹھیکیدار منوچ کمار لاسی ہریش گنگہا رام انیس رونجھو سنڈیمن سردارزادہ زو لفقار رونجھو کلیم اللہ رونجھو صادق کھوسہ انور جیالہ رونجھو فیضان عزیز رونجھو نعمان جلیل کھوسہ شکیل انور کھوسہ ماسٹر غلام قادر سینیاں معروف فٹبالر اشرف بلوچ استاد امام بخش عامر رضامحمد خاصخیلی پکنج کمار سید نعیم شاہ ع عطاواللہ بلوچ محمد صدیق بلوچ جاوید کھوسہ حاجی نواز علی رونجھو اختر علی رونجھو عدیل چنا اسرار چنا سہیل قادر کھوسہ ظہور قرشی شاہد ہمسفر فاروق بلوچ سید غلام مصطفے شاہ ودیگر سمیت سینکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے