کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی 500 بہترین جامعات میں سے 3 پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں

Spread the love

کراچی ،معروف برطانوی ادارے کیو ایس کی جانب سے جاری کی گئی عالمی درجہ بندی کے مطابق سب سے بہترین پاکستانی جامعہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ثابت ہوئی جو 334 ویں نمبر پر ہے قائد اعظم یونیورسٹی 363 ویں جبکہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز 390 ویں نمبر پر موجود ہے ایشیا کی سب سے بہتر یونیورسٹی کا اعزاز نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور نے حاصل کیا جبکہ دنیا کی بہترین جامعات میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) پہلے، کیمبرج یونیورسٹی دوسرے، اسٹینفورڈ یونیورسٹی تیسرے نمبر پر ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے