دنیا کا سب بڑا انسانی پلکوں جتنا بیکٹیریا دریافت

Spread the love

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق Thiomargarita magnifica نا می یہ بیکٹیر یا ایک سینٹی میٹر لمبا ہے یہ دنیا کا پہلا بیکٹریا ہے جو کھلی آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے اس کے لیے خوردبین کی ضرورت نہیں میڈیا رپور ٹ کے مطابق دیگر بڑے بیکٹریا اقسام سے 50 گنا زیادہ بڑا ہے سائندانوں نے اس بیکٹیر یا کو مینگروو کے گلے سڑے پتوں پر دریافت کیا گیا۔ماہرین کے مطابق یہ حیران کن ہے کیونکہ خلیات کے میٹابولزم کے ماڈلز کے مطابق بیکٹریا اتنے بڑے نہیں ہوسکتے۔سائندانوں کے مطابق Thiomargarita magnifica بظاہر اپنے ڈی این اے کو خلیات کے مختلف جھلیوں میں زیادہ منظم طریقے سے رکھتا ہے جو کسی بیکٹریا کے لیے بہت عجیب بات ہے سائنسدانوں کے مطابق ابھی معلوم نہیں ہوسکا کہ آخر یہ بیکٹریا اتنا بڑا کیوں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے