الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسپلے سنٹر کی معیاد مدت 30 جون تک بڑھا دی ہے

Spread the love

خضدار : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسپلے کی سنٹر کی معیاد مدت 30 جون تک بڑھا دی ہے ریجنل الیکشن کمشنر قلات ڈویژن محمد یقوب رند نے قلات ڈویژن کے تمام اضلاع کے عوام سے التماس کی ھے کہ اپنے اور اپنے اہل کنبہ کے نام کے اندراجات کو یقینی بنا کر ووٹر لسٹ کو مکمل کریں اور غلطیوں سے پاک انتخابی فہرست شفاف جنرل الیکشن کی ضمانت ہوگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے