کراچی ،معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اپنی طرف سے تو میں کوشش کرسکتا ہوں کہ جو میں صحیح کرسکتا ہوں اسے ٹھیک کرلوں فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ شو میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جو کہ میں نہیں چاہتا کہ آن ائیر جائیں اچانک شو چھوڑنے کے فیصلہ پر میرے دوست اور شو میں موجود بچے بھی پریشان ہیں سب میری بہت عزت کرتے ہیں