غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی رات کو پیش آیا فائرنگ کے نتیجہ میں 2 مرد اور ایک خاتون جانبحق ہو گئے پولیس کی جانب سے حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ کی گئی جس کے بعد وہ اپنی اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے