موبائل فونز کی درآمد پر اب کتنا ٹیکس دینا ہو گا جانیے

Spread the love

اسلام آبا د ،تفصیلا ت کے مطابق وفاقی بجٹ میں موبائل فونز کی درآمد پر 100 روپے سے 16 ہزار روپے تک لیوی عائد کردی گئی ہے بجٹ میں 30 ڈالر کے موبائل فون پر 100 روپے لیوی جبکہ 30 ڈالر سے 100 ڈالر مالیت کے موبائل فونز پر 200 روپے لیوی عائد کی کی گئی ہے 350ڈالرمالیت کےموبائل فونزپر1800 روپےلیوی 200 ڈالر کے درآمدی موبائل فون پر 600 روپےلیوی اور 5 سو ڈالر کے موبائل فون پر 4 ہزار لیوی ، 701ڈالر مالیت کےموبائل فون پر16ہزار روپے لیوی عائد کردی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے