سابق وزیراعلی بلوچستان نواب آف لسبیلہ جام۔کمال خان عالیانی کا بیلہ میں مصروف دن گزارا

Spread the love

بیلہ . مرکزی صدر بلوچستان عوامی پارٹی سابق وزیراعلی بلوچستان نواب آف لسبیلہ جام۔کمال خان عالیانی کا بیلہ جام پلس سریش پٹ میں مصروف دن گزارہ لسبیلہ کے مختلف قبائلی وفود سے ملاقاتیں کی اور بلوچستان عوامی پارٹی سمیت مختلف طبقہ فکر کے لوگ کثیر تعداد میں لوگ شامل تھے جن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما چیف ٹرائبل سردار غلام فاروق شیخ بزنجو قبیلے کی معروف شخصیت سردار شیر دل بزنجو سردار رشید فورائی میر مبشر عزیز کھوسہ سردار کامران لاسی پریامرس اللہ بچایا رونجھو سابق وائس چیرمین قادر بخش جاموٹ صادق صردار عمران گلاب رونجھو سابق ناظم زین العابدین رونجھو ڈاکٹر حفیظ رونجھو وڈیرہ سرور رونجھو کماچہ ٹک کی معروف شخصیت غلام سرور رونجھو انور بدل بلوچ باپ پارٹی کی نوجوان شخصیت طارق بزنجو جاموٹ قبیلے کی ممتاز معروف شخصیت حاجی اللہ رکھیہ جاموٹ ڈاکٹر موسی جاموٹ حنیف موسی جاموٹ سیٹھ حاجی رحیم رونجھو میر فتح جاموٹ وڈیرہ حاجی ستار جاموٹ معروف ٹھیکیدار مہتاب عالم رونجھو ڈاکٹر غفور رونجھو شکور اکبر رونجھو ڈپٹی ڈاریکٹر شفیع محمد بلوچ سلال شفیع بلوچ سید نعیم شاہ سابق کونسلر امام بخش واجہ مامن گنگو صحافی پریس کلب اوتھل کے صدر عمر لاسی نیشنل پریس کلب بیلہ کے صدر عبد الرحیم رونجھو امیر بخش رونجھو عمران توقیر کاکا گلو جاموٹ افضل رونجھو محمد علی بلوچ شیخ محمد حسین شاہد ہمسفر پی ایس محمد جان گدور آغا محمد گدور سردار رفیق مانگیہ ڈاکٹر تولہ رام ستار عاربانی وڈیرہ الیاس مسور ٹرسٹ کے سربرہ حاجی رمضان جاموٹ سابق ممبرضلع کونسل وڈیرہ مولا بخش گنگو وڈیرہ غلام نبی گنگو غفور جمانی ودیگر کثیر نے ملاقاتیں کی اور لوگوں نے اپنے اپنے مسائل کی درخوستیں پیش کیں جن پر احکامات بھی صادر کیئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے