کراچی ،تفصیلات کے مطابق تین تلوار پرقائم پیٹرول پمپ پر سپنااور سُمن گزشتہ ڈیڑھ برس سے کام کررہی ہیں سمن اورسپنا بھرپور مہارت سے اپنی ذمے داری نبھاری ہیں سُمن اور سپنا نے بتایاکہ مرد عملہ ان سے تعاون کرتا ہے،جبکہ ماں باپ کا سہارا بن کر زندگی پر اعتماد بحال ہوگیا ہے