مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم 3 افراد جانبحق 7 افراد زخمی

Spread the love

کراڑو: ڈاکٹر عدیل خان میڈیکل آفیسر مرک 1122سینٹر کراڑو کے مطابق کراڑو کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پٹھان ہوٹل کے مقام پر خضدار سے کراچی جانے والی مسافر وین اور ٹرالر کے تصادم ہونے کے بعد مسافر وین گہری کھائی میں الٹ گئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جانبحق 7 افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو کراڑو سینٹر پہنچایا گیا ہے جہاں طبی امداد دی جارہی ہے شدید زخمیوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کیا جارہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے