لیویز فورس خضدار کی اہم کاروائی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Spread the love

لیویز فورس خضدار کی اہم کاروائی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر دو بین الصوبائی اسمگلرز گرفتار کرلیے,اسسٹنٹ کمشنر خضدار
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر خضدار جہانزیب نور شاہوانی نے لیویز فورس خضدار کی کاروائی کی تفصیلات بتاتے ہوۓ کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر) محمد الیاس کبزئی کے احکامات کی روشنی میں نائب تحصیلدار حبیب گچکی رسالدار علی احمد باجوئی کی سربرائی میں رات گۓ لیویز چیک پوسٹ زاوہ کے اہلکاروں نے ایک GLI گاڈی نمبر 777_BCW کو روک کر چیکنگ کی دوران چیکنگ گاڈی کے خفیہ خانوں سے 6 پیکٹ چرس 5 پیکٹ تریاک پاؤڈر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے گاڈی اور منشیات اپنے قبضے میں کیے
ملزم سیف اللہ ولد نعمت اللہ سکنہ کوئٹہ اور ملزم اظہرالدین ولد محمد ہارون سکنہ خیرپور سندھ منشیات کوئٹہ سے کراچی کی طرف اسمگلنگ کرنے کی کوشش کررہے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے