تفصیلات کےمطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ ہوگیا ہے جس کے بعد لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقوں میں بجلی کی طویل بندش سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 19 گھنٹے تک پہنچ گیا گھنٹوں بجلی غائب ہونے سے کاروباری طبقہ متاثر ہے۔